ریڑھی بان پر تشدد،ملزم فائرنگ کرتے فرار

 ریڑھی بان پر تشدد،ملزم  فائرنگ کرتے فرار

قصور(نمائندہ دنیا)مخالفین نے ریڑھی بان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔۔۔

 نقیب اﷲ پٹھان نے تھانہ کھڈیاں کے قریب ریڑھی لگائی ہوئی تھی کہ رحمان پورہ کا رہائشی مرتضیٰ اور نواں قلعہ کا رہائشی شان میو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ آئے اور اُسے تشدد کا نشانہ بناکر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں