شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی

شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو زبردستی قابو کرکے مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ساہیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ناصر نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اس کی اہلیہ اکیلی گھر میں موجود تھی کہ اس دوران ملزم کی جانب سے اسکی اہلیہ کو زبردستی قابوکرکے زیادتی کانشانہ بنادیا گیااور بعد ازاں دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرارہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں