جھوٹی اطلاع ،2افراد پر مقدمہ
ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)ریسکیو ون فائیو پر بوگس کالیں چلانے پر دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ بھٹی کالونی اورمنڈیکی گورائیہ کے اسامہ اور عابد کی کالوں پر پو لیس نے چیک کیا تو دونوں کالیں بوگس ثابت ہوئیں ۔
ریسکیو ون فائیو پر بوگس کالیں چلانے پر دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ بھٹی کالونی اورمنڈیکی گورائیہ کے اسامہ اور عابد کی کالوں پر پو لیس نے چیک کیا تو دونوں کالیں بوگس ثابت ہوئیں ۔