سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش،2 ملزم گرفتار
کاہنہ (نمائندہ دنیا)مغل پورہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 2 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔۔
ملزم کاشف اور عدیل سوشل میڈیا پر اسلحہ کی سرعام نمائش کر کے لوگوں میں خوف وہراس پھلا رہے تھے ،ملزمان سے 6 رائفلز، پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔