2منشیات فروش گرفتار 140لٹرشراب برآمد

2منشیات فروش گرفتار  140لٹرشراب برآمد

قصور(نمائندہ دنیا)تھانہ اے ڈویژن پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران2منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 140لٹرشراب برآمد کرلی۔۔

پولیس نے کالی پل سروس روڈ سے منشیات فروش کوٹ شیربازخاں اور بلال عرف بلالی سے 140لٹرشراب قبضہ میں لے لی، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں