65سالہ شخص کی لاش برآمد

65سالہ شخص کی لاش برآمد

قصور(نمائندہ دنیا) پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی، پولیس اطلاع ملنے پر غازی مل دینا۔۔

ناتھ کے قریب سے 65سالہ نامعلوم شخص کی لاش کو قبضہ میں لے کر مصروف کارروائی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں