جواں سالہ لڑکی سے زیادتی
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شادی کا جھانسہ دیکر جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
473 گ ب میں صغراں کی جواں سالہ بیٹی (م) کو نبیل نے شادی کا جھانسہ دیکر گھر سے بلایا مقدمہ درج کرلیا گیا۔