گھر سے موبائل فون چوری
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقہ خان ماڈل کالونی میں ارشد علی نے اپنا موبائل گھر کی بیٹھک میں چارجنگ پر لگا رکھا تھا ۔۔
جسے نامعلوم شخص چوری کرکے فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔