کچرے سے نومولود کی لاش برآمد
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کچرے کے ڈھیر سے نومولود کی لاش برآمد کرلی گئی۔جھنگ روڈ پر نامعلوم افراد نے نومولود بچے کی لاش کچرے کے ڈھیر پر پھینکی اور فرار ہوگئے ۔
اہل علاقہ کی نشاندہی پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا جبکہ ملز موں کی تلاش شروع کردی گئی ہے ۔