پینسرہ:پولیس کی کارروائی شراب برآمد، ملزم گرفتار

پینسرہ:پولیس کی کارروائی  شراب برآمد، ملزم گرفتار

پینسرہ(نمائندہ دنیا )پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے 30 لٹر شراب برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالا کی ذیلی چوکی نیو سبز منڈی کے۔۔۔

 انچارج اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد عدنان مغل نے نیو سبز منڈی کے قریب سے مشکوک شخص محمد رفیق ولد شکور سکنہ گوجرہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 30 لٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں