جواء پرچی فروخت کرنیوالا ملزم زیر حراست ،مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواء پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں۔۔۔
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جواء پرچی فروخت کرنے والے رمضان نامی ملزم کو حراست میں لے لیا اوراس کے قبضہ سے جواء پرچیاں، نقدی، موبائل اور دیگر سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔