جھوٹی کال کرنے پر شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے سیم پُل سے ملحقہ آبادی میں پولیس نے ہیلپ لائن15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا، مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے سیم پُل سے ملحقہ آبادی میں پولیس نے ہیلپ لائن15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا، مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔