بیوی پر تشدداورتیزاب پھینکنے کی کوشش کرنے والا گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) بیوی پر تشدداورتیزاب پھینکنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا گیا۔ فیصل آبادسے خاتون کے بھائی نے ہیلپ لائن 15 پر اطلاع دی کہ۔۔۔
اس کا بہنوئی بیوی پر تشدد کر رہا اور تیزاب پھینکنے کی کوشش بھی کی ۔ ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے متعلقہ پولیس کو موقع پر روانہ کیا اورملزم کو گرفتار کر لیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم روزانہ بیوی پر تشدد کرتا ، اس بار تیزاب پھینکنے کی کوشش بھی کی۔