منشیات فروشی کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج

منشیات فروشی کے الزام میں  چار افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

ممتاز آباد پولیس نے ملزم عمران سے 10لٹر شراب،بستی ملوک پولیس نے ملزم ساجد سے 577گرام چرس ،نیوملتان پولیس نے ملزم عاصم شہزاد سے 530گرام چرس جبکہ سیتل ماڑی پولیس نے ملزم علی محسن سے 12بوتلیں شراب برآمد کرلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں