خاتون کوزبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 241رب کی۔۔۔
رہائشی سمیرا بی بی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسے مبینہ طور پر زبردستی قابو کرلیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی۔