شراب فروش 25لٹر دیسی شراب سمیت گرفتار

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )وزیر اعلیٰ مریم نواز کے منشیات سے پاک پنجاب وژن کے تحت خوشاب پولیس نے منشیات فروشوں کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کر دیا۔۔۔
گزشتہ روز نوشہرہ پولیس نے موثر کاروائی کرتے ہوئے ایک شراب فروش کو 25لٹر دیسی شراب سمیت گرفتار کے کے حوالات میں بند کر دیا امتناع منشیات ایکٹ کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔