گلی میں کھیلتی 5 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

گلی میں کھیلتی 5 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)گلی میں کھیلتی 5سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کینال پارک کے علاقے میں بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کا واقعہ پیش آیا، جس پر ایڈیشنل ایس ایچ او غالب مارکیٹ تھانہ نے 15کال پر فوری ایکشن لیتے ہوئے زیادتی کی کوشش کے واقعے میں ملوث ملزم بلال کو گرفتار کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں