اسلحے کی نمائش پر ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 26 ج ب میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 26 ج ب میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔