جھوٹی اطلاعات پرمقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا صدر شجاع آباد پولیس کو عدنان شاہ رکن عالم پولیس کو زاہد ،شہبا زاصغر اور نمرہ بی بی نے جھوٹی اطلاع کرکے ارتکاب جرم کیا ۔
پولیس نے ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا صدر شجاع آباد پولیس کو عدنان شاہ رکن عالم پولیس کو زاہد ،شہبا زاصغر اور نمرہ بی بی نے جھوٹی اطلاع کرکے ارتکاب جرم کیا ۔