شراب کی 120بوتلیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) بھاٹی گیٹ پولیس نے عید کے موقع پر شراب کی سپلائی کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا۔۔۔
بھاٹی گیٹ پولیس نے اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم عمیر سے لاکھوں روپے مالیت کی 120 بوتلیں شراب اور کین برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔