نوسربازوں نے شہری کو نقدی و موبائل سے محروم کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دو نوسرباز چکمہ دے کر شہری کو نقدی و موبائل سے محروم کر گئے۔۔۔
بلاک نمبر18میں نجی ہسپتال کے باہر عمیر کو 2نامعلوم افراد نے نوسربازی کے ذریعے اپنے چنگل میں پھنسا کر قیمتی موبائل اور نقدی ہتھیا لی اور رفوچکر ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔