خاتون کو گھر میں گھس کر قتل کرنے کا واقعہ ، مقدمہ د رج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گھر میں گھس کر مبینہ طور پر قتل کرنے کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے خالصہ کالج سے ملحقہ گلی کے رہائشی عدنان اللہ نے پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ کو گھر میں گھس کر نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر اہنی راڈ سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔
اور موقع سے فرار ہوگئے ۔