ون ویلرز کے گرد شکنجہ سخت، 5 نوجوان گرفتار

  ون ویلرز کے گرد شکنجہ  سخت، 5 نوجوان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) پولیس نے ون ویلنگ کرنے والوں کے گرد شکنجہ سخت کردیا، لاہور کی مختلف سڑکوں پر ٹولیوں کی شکل میں ون ویلنگ کر کے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 شہریوں کو پریشان کرنے والے فور ٹی گروپ کے 5 منچلوں کو موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان پولیس کے مطابق ملزموں میں محمد عثمان، حارث، حمزہ، محمد احمد، صفدر شامل ہیں، ملزموں نے ون ویلنگ کرتے ہوئے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں