بجلی چوری پر 2 افراد پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیا گیا۔ دو افراد کو بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیا گیا۔ دو افراد کو بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔