امانت میں خیانت کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج

امانت میں خیانت کرنیوالے  شخص کیخلاف مقدمہ درج

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )امانت میں خیانت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔فخر عباس نے۔۔

 تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزم حسن نواز نے اس سے بطور اُدھا رلی گئی رقم 1لاکھ 50ہزار روپے واپس نہ کر کے امانت میں خیانت کی جس پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں