نوسر بازنے نوجوان سے موٹرسائیکل ہتھیالی

نوسر بازنے نوجوان  سے موٹرسائیکل ہتھیالی

موترہ(نامہ نگار) نوسر بازنے نوجوان سے موٹرسائیکل ہتھیالی، اڈا موترہ کے اسفند یار کا چھوٹا بھائی برف لینے گیاتو نامعلوم نوسر باز اس کو باتوں میں لگاکر اس کی موٹر سائیکل لیکر فرارہوگیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

نوسر بازنے نوجوان سے موٹرسائیکل ہتھیالی، اڈا موترہ کے اسفند یار کا چھوٹا بھائی برف لینے گیاتو نامعلوم نوسر باز اس کو باتوں میں لگاکر اس کی موٹر سائیکل لیکر فرارہوگیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں