کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے موبائل فون چھین لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب عبدالرحمن نامی شہری موبائل فون پر کال سنتے ہوئے جارہا تھا۔۔۔
اس دوران نامعلوم ملز موں نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل فون چھین لیا۔ جس پر پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔