شادی شدہ خاتون مبینہ طور پر اغواء

شادی شدہ خاتون مبینہ طور پر اغواء

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ منصور آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عبداللہ پور کی رہائشی ہادیہ کنول نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کی شادی شدہ ہمشیرہ ام حبیبہ کنول کوملزم نے مبینہ طور پر اغواء کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں