شیخوپورہ:ڈکیتی مزاحمت پر 25سالہ دکان ملازم کوقتل کردیا
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) گاہکوں کے روپ میں پینٹ شاپ میں داخل ہونے ڈاکوؤں نے مزاحمت پر 25سالہ دکان ملازم کوفائرنگ کرکے قتل کردیا۔۔۔
بتایاگیاہے کہتھانہ فیروزوالہ کے علاقہ مین سٹاپ برج اٹاری شرقپورروڈپر موٹرسائیکل سواردوڈاکوکسٹمرزکے روپ میں پینٹ شاپ میں داخل ہوئے اوروہاں موجودافراد کویرغمال بناکرلوٹ مارشرو ع کی تو ملازم نے مزاحمت کی جس پرملزموں نے فائرنگ کردی،جس سے ملتان کا رہائشی25سالہ عامر ولدمشتاق جاں بحق ہوگیا ،ریسکیوٹیموں نے ضروری کارروائی کے بعد لاش پولیس کے حوالے کردی۔