ڈسکہ :مختلف واقعات میں خاتون اور مرد اغوا
ہیڈبمبانوالہ،ڈسکہ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)دومختلف واقعات میں خاتون اور مرد کو اغوا کر لیا گیا۔ چک مروڑ کی تنزیلہ کے خاوند 36 سالہ ثنان کو لون پاس کروانے عدیل اور بشیر سیالکوٹ چلے گئے۔۔۔
مگر اس کا خاوند تاحال گھر نہ پہنچا جسے نامعلوم ملزم نے اغوا کرلیا، آڈھا کے حمد شعیب کی بیوی آمنہ بی بی کو ملزم ابوبکرصدیق ورغلا پھسلا کر اغوا کر کے لے گیا۔