پولیس نے 3 مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ جو ڈکیتی کی نیت سے چھپے اپنے شکار کی تلاش میں تھے ۔ جن کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی۔