راہوالی:زمیندار کے ڈیرے سے ٹیوب ویل کی مو ٹر چوری

راہوالی:زمیندار کے ڈیرے  سے ٹیوب ویل کی مو ٹر چوری

راہوالی (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )نامعلوم چور تھانہ کینٹ کے گاؤں چک سادہ میں زمیندار فیصل خالد چیمہ کے ڈیر ے سے ٹیوب ویل پر نصب بجلی کی موٹر مالیت 30ہزار روپے چوری کرکے لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ v

نامعلوم چور تھانہ کینٹ کے گاؤں چک سادہ میں زمیندار فیصل خالد چیمہ کے ڈیر ے سے ٹیوب ویل پر نصب بجلی کی موٹر مالیت 30ہزار روپے چوری کرکے لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں