کامونکے :تیز رفتار رکشے کی زد میں آکر معمر شخص جاں بحق

کامونکے :تیز رفتار رکشے کی زد  میں آکر معمر شخص جاں بحق

کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار رکشے کی زد میں آکر معمر شخص جاں بحق ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ۔۔۔

گذشتہ رات سالار منہیس کے قریب 60سالہ شخص جی ٹی روڈ عبور کررہا تھا کہ رکشے نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔اطلاع ملنے پر صدر پولیس نے ریسکیو1122کی ٹیم کے ذریعے لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے تحصیل ہسپتال منتقل کردیا تاہم متوفی کی شناخت نہ ہوسکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں