مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

مخالفین کی فائرنگ سے  ایک شخص شدید زخمی

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)مخالفین نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کردیا ۔

چک نمبر 95 ج ب کا یاسین گاؤ ں میں موجود تھا کہ اسکا مخالف شبیر مشتاق مسلح پستو ل آ گیا اور اس پر فا ئرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا جبکہ ملزم فرار ہو گیازخمی کو فوری تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل گوجرہ منتقل کردیا گیا ۔اطلا ع پر صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ملزم کی تلا ش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں