ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹ لیا

ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹ لیا

تلونڈی(نامہ نگار )تلونڈ ی میں ڈاکوؤں نے شہری اکرم سے 15 ہزار روپے چھین لیے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق ڈاکو موٹر سائیکل پر سوار تھے اور واردات کے بعد فرار ہو گئے ۔

تلونڈ ی میں ڈاکوؤں نے شہری اکرم سے 15 ہزار روپے چھین لیے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق ڈاکو موٹر سائیکل پر سوار تھے اور واردات کے بعد فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں