بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ
کامونکے (نامہ نگار)بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
سٹی پولیس نے چوک غوثیہ کے رہائشی عثمان کی درخواست پر 95لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے کے الزام میں سہنسرہ گورائیہ کے جاوید کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔