موترہ:اشتہاری ملزم پولیس کو چکما دیکرفرار

موترہ:اشتہاری ملزم  پولیس کو چکما دیکرفرار

موترہ(نامہ نگار )اشتہاری ملزم پولیس کو چکما دیکرفرار ہوگئے ۔

    پولیس کو اطلا ع ملی کہ مطلوب اشتہاری حمزہ’عبداﷲ’عبدالرحمن اور انیب اس وقت وڈالہ سندھواں میں عبدالرحمن اور خاور کیساتھ موجود ہیں پولیس نے گرفتاری کیلئے چھاپہ ماراتوانہوں نے شور مچادیاجس پراشتہاری ملزم پولیس کو چکما دیکرفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں