سمبڑیال:2پتنگ باز گرفتار
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )پتنگ بازی کرتے دو لڑکوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔
تھانہ سمبڑیال پولیس نے محلہ خیرات پورہ میں دولڑکوں علی احمد، منیر سبحانی کوپتنگ اڑاتے ہوئے بمعہ ڈور گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔