سمبڑیال :سربازار 4افراد نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سمبڑیال :سربازار 4افراد نے  خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )سربازار 4افراد نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ سمبڑیا ل کے محلہ دارالسلام چوک ابوبکر صدیق میں انعم شہزادی کو گھریلو رنجش پر فائق علی، لائق علی اوردو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا خاتون کے کپڑے پھاڑ د ئیے۔ سمبڑیال پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

سربازار 4افراد نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ سمبڑیا ل کے محلہ دارالسلام چوک ابوبکر صدیق میں انعم شہزادی کو گھریلو رنجش پر فائق علی، لائق علی اوردو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا خاتون کے کپڑے پھاڑ د ئیے۔ سمبڑیال پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں