قتل کے مجرم کو پناہ دینے والا گرفتار

قتل کے مجرم کو پناہ دینے والا گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار )قتل اقدام قتل کے مجرم کوپناہ دینے والا گرفتار کر لیا گیا ۔

پولیس کو اطلاع ملی کہ اشتہاری مجرم آفتاب سکنہ حافظ آباد گھمن والا ہوٹل میں عمر حیات کے ساتھ بیٹھا ہے ، کارروا ئی پر ملزم فرار، عمر حیات قابوآ گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں