سمبڑیال:3پتنگ باز گرفتار
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )سمبڑیال پولیس نے تین پتنگ باز گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے ۔
تھانہ سمبڑیال پولیس نے مختلف مقامات پردوران گشت پتنگ بازی کرتے تین پتنگ بازوں محمدشاہد سکنہ رسول پورہ ،محمد فیاض سکنہ ماڈل ٹاؤن کالونی ، ابراہیم سکنہ رسول پورہ کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ڈور اورپتنگیں برآمد کر کے الگ الگ مقدما ت کا اندرا ج کرلیا ۔