ڈسکہ سے 5بھکاری گرفتار
ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )پابندی کے باوجود بھیک مانگتے پانچ بھکاری گرفتار کر لئے گئے ۔
پولیس نے میلاد چوک سے فیروز،منڈیکی گورائیہ سے خلیل اور احمد رشید ،موترہ سے محمدعلی اورفہد ، اڈہ کنڈن سیان سے عمران کو دھر لیا۔