موترہ:ڈاکوئوں نے 2دوستوں سے رقم ، طلائی انگوٹھی چھین لی
موترہ(نا مہ نگار )چار ڈاکوؤں نے دو دوستوں سے رقم ’طلائی انگوٹھی اور موبائل فونز چھین لیے ۔تھانہ موترہ کے علاقہ باب سیالکوٹ کا منشا اپنے دوست کے ہمراہ جارہاتھاکہ۔۔۔
انہیں راستے میں ناکہ لگائے کھڑے چار ڈاکوؤں نے روک لیا اوران سے 77ہزار وپے ’طلائی انگوٹھی وزنی دو تولہ اور موبائل فونز چھین کرفرارہوگئے۔