گوجرہ : نامعلو م افراد نے نو جوان کو اغوا کر لیا

گوجرہ : نامعلو م افراد  نے نو جوان کو اغوا کر لیا

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)نا معلو م افراد نے 16 سا لہ لڑکے کو اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 248 گ ب کے سمیر وقاص کا کا 16 کا سولہ سا لہ بیٹا شعبا ن اڈا مونگی بنگلہ میں موجود تھا کہ نا معلو م افراد اغوا کرکے فرار ہو گئے۔

نا معلو م افراد نے 16 سا لہ لڑکے کو اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 248 گ ب کے سمیر وقاص کا کا 16 کا سولہ سا لہ بیٹا شعبا ن اڈا مونگی بنگلہ میں موجود تھا کہ نا معلو م افراد اغوا کرکے فرار ہو گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں