ڈسکہ :نامعلوم چور2 موٹر سائیکلیں اور لوڈررکشہ لے گئے

 ڈسکہ :نامعلوم چور2 موٹر  سائیکلیں اور لوڈررکشہ لے گئے

منڈیکی گورائیہ، ہیڈ بمبانوالہ (نامہ نگار )نامعلوم چور موٹرسائیکلیں اور لوڈررکشہ چوری کرکے لے گئے

ڈسکہ کا طارق اور شاہد اپنی اپنی موٹرسائیکلیں گھروں کے باہرکھڑی کرکے گئے جنہیں نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے ڈسکہ کا شبیر اپنا لوڈر رکشہ نجی ہسپتال کے باہر کھڑا کرکے گیاجس کونامعلوم چور چوری کرکے لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں