لفٹ لینے کے بہانے نوسرباز خاتون 4650روپے لے اڑی

 لفٹ لینے کے بہانے نوسرباز  خاتون 4650روپے لے اڑی

راہوالی(نمائندہ دنیا )لفٹ لینے کے بہانے نوسرباز خاتون نے ۔ اقبال ٹاؤن کے موٹر سائیکل سوار اشرف ارائیں کی جیب سے 4650روپے نکال لئے ،شہری نے تعاقب کرکے اسے پکڑلیا جبکہ ا سکا ساتھی موٹر سائیکل سوار بچی سمیت بھاگ گیا خاتون کو حوالہ پولیس کردیاگیا۔

لفٹ لینے کے بہانے نوسرباز خاتون نے ۔ اقبال ٹاؤن کے موٹر سائیکل سوار اشرف ارائیں کی جیب سے 4650روپے نکال لئے ،شہری نے تعاقب کرکے اسے پکڑلیا جبکہ ا سکا ساتھی موٹر سائیکل سوار بچی سمیت بھاگ گیا خاتون کو حوالہ پولیس کردیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں