خا تو ن کو بچو ں سمیت اغوا کرلیا گیا

 خا تو ن کو بچو ں سمیت اغوا کرلیا گیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا )پا نچ افراد نے خا تو ن کو بچو ں سمیت اغوا کرلیا۔ چک نمبر 437 ج ب کے غلا م شبیر نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ۔۔۔

 اسکی بیوی بچو ں سمیت گھر پر موجود تھی کہ آ صف وغیرہ پا نچ افراد آ گئے اور اسکی اہلیہ کو بچو ں سمیت اغوا کرکے فرار ہو گئے صدر پو لیس نے مغویہ اور ملزموں کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں