اوباش کزن کی 13 سا لہ لڑکی سے زیا دتی کی کوشش

اوباش کزن کی 13 سا لہ  لڑکی سے زیا دتی کی کوشش

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)اوباش کزن کی 13 سا لہ لڑکی سے زیا دتی کی کوشش۔ چک نمبر 161 گ ب کی روبینہ کوثر نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ۔۔۔

 اسکی 13 سا لہ بیٹی(ا)گھر پر موجود تھی کہ اسکا بھتیجا عبداﷲ آ گیا اور اسکے سا تھ زیا دتی کی کو شش کرنے لگا جس پر لڑکی نے شور مچا دیا تو لوگ جمع ہو گئے ملزم لوگو ں کو آ تا دیکھ کر فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں