منشیات فروش گرفتار ، ڈھائی کلوگرام سے زائد آئس برآمد

منشیات فروش گرفتار ، ڈھائی  کلوگرام سے زائد آئس برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)منشیات فروش کو گرفتار کر کے ڈھائی کلوگرام سے زائد آئس برآمد کرلی گئی۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے عباس نگر پل کے قریب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ذ والفقار کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے تلاشی کے دوران ڈھائی کلو گرام سے زائد چرس برآمد کر لی گئی۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں