ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔
تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔